ٹرمپ کا 7 جنگیں ختم کرنے کا دعویٰ، ایران اور حماس پر تنقید، روس و چین کو سخت پیغام
فوٹو : سوشل میڈیا
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے وجود کا مقصد سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے کیونکہ یہ ادارہ اپنی استعداد اور حقیقی مقصد کے مطابق کام کرنے میں ناکام ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے گزشتہ سات ماہ کے دوران دنیا میں جاری سات جنگوں کو ختم کروایا، جن…
Read More...